Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کو علاقائی روابط استوار کرنے اور معیشت کو مستحکم کرنے کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
سی پیک پاکستان کو علاقائی روابط استوار کرنے اور معیشت کو مستحکم کرنے کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
.
پاکستانی ایکسپرٹ اورایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سیولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے چیئرمین زاہد لطیف خان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کو علاقائی روابط اور قومی معیشت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کثیرمواقع فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ پاکستان چین کے تجربات اور دنیا کی دیگر اہم مضبوط معیشتوں سے سیکھ سکتا ہے کہ روابط کس طرح معیشتوں کو تیزی سے ترقی کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
Comments Off on سی پیک پاکستان کو علاقائی روابط استوار کرنے اور معیشت کو مستحکم کرنے کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…