Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ایک انقلاب برپا کرے گا،وزیر اعظم عمران خان۔

سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ایک انقلاب برپا کرے گا،وزیر اعظم عمران خان۔

.

 وزیر اعظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان چینی صدر ژی جن پنگ کے بی آر آئی منصوبے کے ابتدائی حامی اور شراکت داروں میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان علاقائی رابطے کے اپنے عزم کے مطابق بی آر آئی کی حمایت کرتا ہے۔ سی پیک کو ایک تغیراتی پراجیکٹ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں تیزی سے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور توانائی کی پیداوارکی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ اس منصوبے سے 70,000 سے زیادہ مقامی ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ دوسرے مرحلے میں داخل ہے اس میں صنعت، زراعت ، سماجی و سماجی ترقی اور ملازمت کے مواقعوں پر خاص توجہ مرکوزہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ایک انقلاب برپا کرے گا،وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…