سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
.
چائینہ پاکستان اکنامک اینڈ بزنس فورم2021 کے عنوان سے ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہےکہ بی آر آئی سی پیک کا ایک اہم حصہ اور پاک چین تعلقات کا مظہر ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کس طرح دونوں ممالک کی کاروباری برادریاں سی پیک کے ذریعے ایک دوسرے کے بہت قریب آ رہی ہیں اور اس سے ملک میں انفراسٹرکچر، توانائی کے منصوبوں اور ریلوے کی تعمیر میں مدد مل سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ ایگریکلچر یونیورسٹی مقامی حکومت کے تعاون سے سندھ ٹھٹھہ اور بدین کے قریب ایکو پارک قائم کرے گی جو پاکستان کے لیے وِن-وِن صورتحال پیدا کرے گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …