Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی تعمیر و ترقی کا حامل ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے۔
Latest News Urdu - March 20, 2021

سی پیک پاکستان کی تعمیر و ترقی کا حامل ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے۔

.

چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے تھر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا حامل ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ تھر میں سرمایہ کاری کی زبردست صلاحیت موجود ہے جو پاکستان اور پوری دنیا میں قابل ذکر تبدیلیاں لاسکتی ہے۔ اس میلے کا اہتمام ضلعی انتظامیہ نے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی ، تھر فاؤنڈیشن ، حبکو ، چین سندھ ریسورسز ، شنگھائی الیکٹرک ، پاکستان آرمی اور پاکستان رینجرز سندھ اور کچھ دیگر تنظیموں کے اشتراک سے کیا تھا۔ اس موقع پرانہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک کا پہلا کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی تعمیر و ترقی کا حامل ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…