Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا، شاہ فرمان، گورنرخیبر پختونخواہ۔
Latest News Urdu - August 14, 2020

سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا، شاہ فرمان، گورنرخیبر پختونخواہ۔

.

گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) شاہ فرمان نے پاک چین سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی پر روشنی ڈالی اور پشاور میں چائینہ ونڈو کے قیام کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ دریں اثنا پاکستان اور چین کے پالیسی ماہرین نے ایک ویڈیو کانفرنس میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے بین الاقوامی سلامتی ، علاقائی ماحولیات اور پاک چین تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا، شاہ فرمان، گورنرخیبر پختونخواہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …