Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی صنعتی ترقی کا موجب بنے گا۔
Latest News Urdu - December 20, 2021

سی پیک پاکستان کی صنعتی ترقی کا موجب بنے گا۔

.

سی پیک پاکستان کو زرِ مبادلہ میں اضافے کے ذریعے  سےقرضوں کے بوجھ سے نکلنے میں مدد فراہم کرے گا۔مغربی میڈیا جہاں سی پیک کو پاکستان کے لیے قرضوں کا جال قرار دیتا ہے وہیں زمینی حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سے ملک کو مغربی قرضوں سے نکلنے میں مدد ملے گی۔ اس وقت سی پیک منصوبے پوری تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں اور پاکستان تیزی سے صنعتی تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہا ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی صنعتی ترقی کا موجب بنے گا۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …