Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا، لی بیجیان۔
Latest News Urdu - December 20, 2021

سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا، لی بیجیان۔

.

کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ سی پیک ایک وسیع اور جامع منصوبہ ہے اور یہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر بھی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک مکمل ہونے کے بعد پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا، لی بیجیان۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…