Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، جمشید اقبال،معاون خصوصی برائے وزیراعظم۔
سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، جمشید اقبال،معاون خصوصی برائے وزیراعظم۔
.
وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں گندم کی کثیر پیداوار متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ساتھ جوڑنا اس شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین کی مدد سے زرعی شعبے میں ایک انقلاب آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی پر توجہ دے رہی ہے۔
Comments Off on سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، جمشید اقبال،معاون خصوصی برائے وزیراعظم۔