Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، جمشید اقبال،معاون خصوصی برائے وزیراعظم۔
Latest News Urdu - May 3, 2021

سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، جمشید اقبال،معاون خصوصی برائے وزیراعظم۔

 

.

وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں گندم کی کثیر پیداوار متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ساتھ جوڑنا اس شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین کی مدد سے زرعی شعبے میں ایک انقلاب آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی پر توجہ دے رہی ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، جمشید اقبال،معاون خصوصی برائے وزیراعظم۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…