Home Latest News Urdu سی پیک پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری کا مظہر ہے،وفاقی وزیر خسرو بختیار۔
Latest News Urdu - September 19, 2020

سی پیک پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری کا مظہر ہے،وفاقی وزیر خسرو بختیار۔

.

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیار نے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک پاک چین اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کا مظہرہے۔ وفاقی وزیر نے متعدد محازوں پر چین کی بے پناہ حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ اقتصادی کمیشن (جے ای سی) کے سبب دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید تقویت ملی ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا کہ ایک طویل عرصے پر محیط دوطرفہ دوستی پاکستان میں سیاسی ، ادارہ جاتی اور عوامی حمایت سمیت تمام شعبوں پر محیط ہے۔

Comments Off on سی پیک پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری کا مظہر ہے،وفاقی وزیر خسرو بختیار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …