سی پیک پاک چین اقتصادی تعاون اور کاروباری مواقعوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیر خارجہ بلاول
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور چین جتنی محنت سے مل کر کام کریں گے دونوں ممالک اپنی شراکت داری کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو اتنا ہی آگے بڑھا سکتے ہیں۔ وزیر خارجہ کے مطابق پاکستان کی خارجہ حکمت عملی چین کے ساتھ تعلقات پر استوار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک، بی آر آئی کے فلیگ شپ کوآپریشن پروگرام نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون میں بہت مدد کی ہے اور پاکستانی اور چینی فرموں کے لیے اقتصادی مواقع پیدا کیے ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




