سی پیک پراجیکٹس کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب میں 11,225 سیکیورٹی اہلکار تعینات۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے سی پیک کے مختلف منصوبوں میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے صوبے میں 11,225 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں۔ ان سیکیورٹی اہلکاروں میں پاک فوج، رینجرز، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو)، اسپیشل برانچ کے نمائندوں، پولیس، محکمانہ سیکیورٹی اور پی ایس جی ایس کے جوان شامل ہیں جو سی پیک منصوبوں اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے 3355 چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے تعینات کیے گئےہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …