Home Latest News Urdu سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ ایک نئے ولولے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے،شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - November 22, 2020

سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ ایک نئے ولولے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے،شاہ محمود قریشی۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر سی پیک کی اہمیت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس منصوبے کے ذریعے علاقائی امن اور استحکام چاہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین منصوبے کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہیں۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کے بارے میں چین کے مضبوط موقف کی تعریف کی۔

Comments Off on سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ ایک نئے ولولے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے،شاہ محمود قریشی۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…