Home Latest News Urdu سی پیک پر عمل درآمد کا سلسلہ کسی وقتی وبائی مرض کے سبب متاثر نہیں ہوگا۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 5, 2020

سی پیک پر عمل درآمد کا سلسلہ کسی وقتی وبائی مرض کے سبب متاثر نہیں ہوگا۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

مشیر وزیر اعظم برائے تجارت،صنعت اور سرمایہ کاری عبد الرزاق دواؤد نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے پراجیکٹس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ان کامزید کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت سمجھتی ہے کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل کا سفر کسی وقتی وبائی مرض کے سبب متاثر نہیں ہوگا بلکہ ہم پُر امید ہیں کہ چین موثر اور خاطرطریقے سے اس وبائی مرض سے چھٹکارا حاصل کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔