Home Latest News Urdu سی پیک چین کی بھاری سرمایہ کاری کے ساتھ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
Latest News Urdu - August 28, 2020

سی پیک چین کی بھاری سرمایہ کاری کے ساتھ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک سے منسلک منصوبوں پر عمل درآمد میں مالی رکاوٹوں کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے خلاف شائع ہونے والی خبریں سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ سی پیک کے تحت 2 ماہ میں 10.9 ارب مالیت کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔ اس سے صاف عیاں ہوتا ہے کہ چین اور پاکستان کی حکومتیں، ان کے نجی شعبے اور دونوں ممالک کے بینک سی پیک کے سفر کو کامیابی سے آگے بڑھانے کے لئے پُر عزم ہیں۔

Comments Off on سی پیک چین کی بھاری سرمایہ کاری کے ساتھ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…