Home Latest News Urdu سی پیک کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔۔۔سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت 8 زرعی انسٹیٹیوٹ قائم کیے جائیں گے۔
Latest News Urdu - October 17, 2020

سی پیک کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔۔۔سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت 8 زرعی انسٹیٹیوٹ قائم کیے جائیں گے۔

.

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں آٹھ نئے زرعی انسٹیٹیوٹس کے قیام کے بعد نجی شعبے کوخاطر خواہ فروغ ملے گی۔ چینی کمپنیاں پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبے بنائیں گی اور حکومتیں اس تعاون کو مزید سہل بنائیں گی۔ زرعی مراکز فصلوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے مشترکہ تحقیق پر توجہ مرکوز کریں گے اور چین پاکستان کو ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ساتھ ساتھ زراعت کے شعبے میں خود کفیل بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔

Comments Off on سی پیک کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔۔۔سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت 8 زرعی انسٹیٹیوٹ قائم کیے جائیں گے۔

Check Also

سینیٹرمشاہد حسین نے ‘متبادل عالمی نظام’ کی قیادت کرنے پر چین کی تعریف کی، ‘پرامن بقائے باہمی کے 5 اصول’ ایوارڈ کے لیے صدر شی جن پنگ کا شکریہ کیا۔

بیجنگ، 30 جون: سینیٹر مشاہد حسین نے ‘برابری اور انصاف پر مبنی متبادل نئے عالمی نظام&…