سی پیک کا دائرہ کار دوسرے مرحلے کے منصوبوں کےتحت مسلسل پھیل رہا ہے۔
.
ایف پی سی سی آئی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدام اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کی وسعت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ متعدد منصوبے اہم ترین مراحل میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے مرحلے کے دوران زراعت ، صنعت اور روزگار سے متعلق منصوبوں کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جبکہ پہلے مرحلے کے دوران بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے منصوبوں کو ترجیح دی گئی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…