Home Latest News Urdu سی پیک کا دوسرا مرحلہ تجارتی عدم توازن کے مسئلے پر قابو پانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا،سٹیٹ بینک آف پاکستان۔
سی پیک کا دوسرا مرحلہ تجارتی عدم توازن کے مسئلے پر قابو پانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا،سٹیٹ بینک آف پاکستان۔
.
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سی پیک اب اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔جس میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے ذریعے سےصنعتی ترقی ، زراعت کی میکانائزیشن ، سیاحت ، ہائی ٹیک فنانس اور سماجی ترقی پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ مزید برآں اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز کثیر تجارتی سرگرمیاں پیدا کریں گے جو پاکستانی برآمدات میں اضافہ کریں گے۔
Comments Off on سی پیک کا دوسرا مرحلہ تجارتی عدم توازن کے مسئلے پر قابو پانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا،سٹیٹ بینک آف پاکستان۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …