سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز کرے گا، وزیراعظم عمران خان
.
قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ چین اور روس کے حالیہ دوروں کے ملکی معیشت پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ چین نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ معیار اور تیز رفتار ترقی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ مرحلہ بنیادی طور پر خصوصی اقتصادی زونز(ایس ای زیز)کی ترقی اور صنعت کاری کے گرد گھومتا ہے۔
Comments Off on سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز کرے گا، وزیراعظم عمران خان
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…