سی پیک کا سفر آزمائشوں سے قطع نظر تیزی سے جاری ہے۔
.
ایک اہم تجزیہ کار اور مصنف سلطان محمود حالی لکھتے ہیں کہ سی پیک میگا پراجیکٹ کو بدنام کرنے اور غلط معلومات پھیلانے کی کوششیں کی گئی ہیں مگر اس سے جڑے پراجیکٹس بغیر تعطل کے تیزی سےآگے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک میں چین کی سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ اپنے مضمون میں جناب حالی نے یہ بھی کہا ہے کہ ہندوستان کی بے چینی اور بوکھلاہٹ دونوں سی پیک پر الزامات کی کوششوں سے ظاہر ہوتی ہیں۔ انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ سی پیک میگا پراجیکٹ، جس کی توثیق دنیا بھر میں سو سے زائد ممالک نے کی ہے جبکہ متعدد ناقدین ہیں جنہوں نے اسے بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔مگر سی پیک اپنے نام کی طرح صرف چین اور پاکستان تک محدود نہیں بلکہ اس کا دائرہ کار پورے علاقے کی ترقی و خوشحالی سے جڑا ہوا ہے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…