Home Latest News Urdu سی پیک کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح اگلے ماہ ہوگا،وفاقی وزیر اسد عمر۔
Latest News Urdu - August 27, 2021

سی پیک کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح اگلے ماہ ہوگا،وفاقی وزیر اسد عمر۔

.

پاکستان کے وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی،ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کا اگلے ماہ باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔واضح رہے کہ کے سی آر کراچی میں 43 کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ الیکٹرانک سسٹم ہے جو ماحولیاتی لحاظ سے بھی موزوں ہے۔علاوہ ازیں،اسدعمر نے پاکستان ریلوے کو ہدایت کی ہےکہ تقریب کے تمام ضروری انتظامات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور شرکاء کو آگاہ کیا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک انقلاب برپا کرے گا۔

Comments Off on سی پیک کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح اگلے ماہ ہوگا،وفاقی وزیر اسد عمر۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …