Home Latest News Urdu سی پیک کرونا وائرس کے وبائی مرض سے قطع نظر خوش اسلوبی سےجاری۔۔۔۔ پاکستانی سفیر برائے چین، نغمانہ ہاشمی
Latest News Urdu - March 7, 2020

سی پیک کرونا وائرس کے وبائی مرض سے قطع نظر خوش اسلوبی سےجاری۔۔۔۔ پاکستانی سفیر برائے چین، نغمانہ ہاشمی

Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے ایک دفعہ پھر کرونا وائرس کےوبا کے پھیلاؤ کے دوران پیدا صورتحال میں چین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور سی پیک سے جڑے منصوبوں کے مستقل تسلسل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ انہوں نے سی پیک کے کرونا وائرس کی صورتحال کے سبب تعطل کا شکار ہونے سے متعلق اطلاعات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک اپنے مقررہ وقت اور شیڈول کے مطابق مکمل ہوجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …