Home Latest News Urdu سی پیک کلچر کمیونکیشن سنٹر ایکسچینج پروگرام کے تحت 37 پاکستانی طلباء چینی جامعہ سےفارغ التحصیل۔
Latest News Urdu - August 7, 2020

سی پیک کلچر کمیونکیشن سنٹر ایکسچینج پروگرام کے تحت 37 پاکستانی طلباء چینی جامعہ سےفارغ التحصیل۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان کےدرمیان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آرآئی) کے فلیگ شپ منصوبہ سی پیک کے تحت دوطرفہ سٹریٹیجک شراکت داری کو مزید تقویت ملی ہے۔ سی پیک نے دوطرفہ تعلیم کے تعاون اور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ سی پیک کلچر کمیونکیشن سنٹر ایکسچینج پروگرام نے دوطرفہ تعلیمی اور پیشہ ورانہ پروگراموں کی حوصلہ افزائی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ سوزو ووکیشنل یونیورسٹی میں سکالر شپس پر زیرِ تعلیم 37 طلباء فارغ التحصیل ہوگئے ہیں۔ یہ فارغ التحصیل ہنر مند تکنیکی افراد پاکستانی کاروباری اداروں کی مانگ کو پورا کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔

Comments Off on سی پیک کلچر کمیونکیشن سنٹر ایکسچینج پروگرام کے تحت 37 پاکستانی طلباء چینی جامعہ سےفارغ التحصیل۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …