Home Latest News Urdu سی پیک کو بی آر آئی کے تحت اعلیٰ معیاری تعاون کی ایک بہترین مثال بنایا جائے گا،پینگ چنکسو
Latest News Urdu - December 2, 2022

سی پیک کو بی آر آئی کے تحت اعلیٰ معیاری تعاون کی ایک بہترین مثال بنایا جائے گا،پینگ چنکسو

.

چین اور پاکستان مشترکہ طور پر سی پیک کو بہترین کارکردگی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے اور اسے اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کا نمونہ بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چینی سفارت خانے کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن پینگ چنکسو نے اسلام آباد میں”سی پیک ڈیفائننگ موومنٹ:پراسپیکٹس اینڈ چیلنجز”کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں فریق راہداری کے تحت منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کا بھرپور استعمال کریں گے۔

Comments Off on سی پیک کو بی آر آئی کے تحت اعلیٰ معیاری تعاون کی ایک بہترین مثال بنایا جائے گا،پینگ چنکسو

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…