Home Latest News Urdu سی پیک کو مقامی لوگوں کی شمولیت سے ہی کامیاب بنایا جا سکتا ہے،شیر علی ارباب،چیئرمین،سینیٹ کمیٹی برائے سی پیک
Latest News Urdu - December 7, 2021

سی پیک کو مقامی لوگوں کی شمولیت سے ہی کامیاب بنایا جا سکتا ہے،شیر علی ارباب،چیئرمین،سینیٹ کمیٹی برائے سی پیک

.

کوئٹہ میں فریڈرک ایبرٹ سٹفٹنگ کے ایک سیمینار میں مقررین نے بلوچستان اور گوادر کے عوام کو صوبے میں گوادر پورٹ اور سی پیک سے متعلقہ منصوبوں کی کامیابی کے لیے اعتماد میں لینے پر زور دیا۔ سیمینار میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین ارباب شیر علی ارباب نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے عوام کو شامل کیے بغیر سی پیک سے متعلق میگا پراجیکٹس آگے نہیں بڑھ سکتے۔ انہوں نے علاقے میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال کو بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔

Comments Off on سی پیک کو مقامی لوگوں کی شمولیت سے ہی کامیاب بنایا جا سکتا ہے،شیر علی ارباب،چیئرمین،سینیٹ کمیٹی برائے سی پیک

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …