Home Latest News Urdu سی پیک کو ناکام بنانے کے بھارت کے مذہوم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے، ڈاکٹر معید یوسف
Latest News Urdu - August 12, 2021

سی پیک کو ناکام بنانے کے بھارت کے مذہوم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے، ڈاکٹر معید یوسف

.

مشترکہ پریس بریفنگ میں پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور وفاقی وزیر برائے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بھارت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو ناکام بنانے کے لیے اپنے مذہوم عزائم کو بروئے کار لا رہا ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف نے اس موقع پر کہا کہ یہ تمام سوشل میڈیا ٹرینڈ پاکستان اور اس کی قومی سلامتی کے مفادات کے خلاف ہیں۔

Comments Off on سی پیک کو ناکام بنانے کے بھارت کے مذہوم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے، ڈاکٹر معید یوسف

Check Also

چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کے مزید روشن مستقبل کی تعمیر کا خواہاں ہے،چینی سفیر