Home Latest News Urdu سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایاجائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - September 22, 2020

سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایاجائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

چین پاکستان اقتصادی راہداری بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کی سست روی کا شکار ہونے کے حوالے سے اپوزیشن کے دعوے کو سختی سےمسترد کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک سے جڑےتمام منصوبے بغیر کسی رکاوٹ کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی موثر اور بروقت عملدرآمدکو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایاجائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔