سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایاجائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
.
چین پاکستان اقتصادی راہداری بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کی سست روی کا شکار ہونے کے حوالے سے اپوزیشن کے دعوے کو سختی سےمسترد کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک سے جڑےتمام منصوبے بغیر کسی رکاوٹ کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی موثر اور بروقت عملدرآمدکو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






