Home Latest News Urdu سی پیک کی دسویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا
Latest News Urdu - August 11, 2023

سی پیک کی دسویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا

.

سی پیک کی دسویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق100 روپے کا یادگاری سکے کے کنارے ابھرے ہوئے ہیں۔ سکّے کا قطر 30 ملی میٹر اور وزن 13.5 گرام ہے۔ اسے تانبے اور نکل دھات سے بنایا گیا ہے جس میں تانبہ 75 فیصد اور نکل 25 فیصد شامل ہے۔کّے کے سامنے کی طرف وسط میں خوبصورتی سے بنایا ہوا پانچ کونوں والا بڑا ستارہ ہے۔ اس ستارے کے اندر دائیں طرف پاکستانی پرچم کے طرز کا ہلال اور ستارہ ہےاوربائیں طرف چینی پرچم کی طرح کا پانچ ستاروں کا جھرمٹ ہے

Comments Off on سی پیک کی دسویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…