Home Latest News Urdu سی پیک کی کامیابیوں کا سفر جاری۔۔۔330 میگاواٹ تھرکول پاور جنریشن پراجیکٹ نے فنانشل کلوزحاصل کرلیا۔
Latest News Urdu - October 2, 2020

سی پیک کی کامیابیوں کا سفر جاری۔۔۔330 میگاواٹ تھرکول پاور جنریشن پراجیکٹ نے فنانشل کلوزحاصل کرلیا۔

Enter Your Summary here.

تھرکول بیسڈ 330 میگاواٹ پاور جنریشن پراجیکٹ جس کی سرپرستی  تھل لمیٹڈ ،  نوواٹیکس لمیٹڈ اور  ڈیسکن انجینئرنگ لمیٹڈ نے کی ہے۔ پی پی آئی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہ جہاں مرزا اور تھل لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم اللہ میمن نے اس منصوبے کے فنانشل کلوزدستاویزات پر دستخط کیے۔ بجلی گھر کی منتقلی کے لئے یہ پلانٹ مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن سے منسلک ہوگا۔

Comments Off on سی پیک کی کامیابیوں کا سفر جاری۔۔۔330 میگاواٹ تھرکول پاور جنریشن پراجیکٹ نے فنانشل کلوزحاصل کرلیا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔