Home Latest News Urdu سی پیک کی کوہاٹ ڈویژن تک توسیع کی ضرورت پر زور۔
Latest News Urdu - December 18, 2020

سی پیک کی کوہاٹ ڈویژن تک توسیع کی ضرورت پر زور۔

Enter Your Summary here.

کوہاٹ ڈویژن کی سماجی و معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لئے جماعت اسلامی کی جنوبی خیبر پختونخواہ کونسل اور کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئر ممبران نے سی پیک کو اس ڈویژن تک وسعت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں لوگوں کو بنیادی سہولیات کا فقدان ہے جو سی پیک پراجیکٹ شروع کرکے انہیں مہیا کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کوہاٹ اور پشاور کے مابین چار لین موٹر وے کا مطالبہ کیا اور دوسری سرنگ سے کوہاٹ۔ راولپنڈی اور پشاور ڈی آئی خان سڑکوں کو موٹر ویز میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ مزید برآں انہوں نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے علاقے میں صنعتی اور اقتصادی زون کے قیام پر بھی زور دیا۔

Comments Off on سی پیک کی کوہاٹ ڈویژن تک توسیع کی ضرورت پر زور۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …