سی پیک کےتحت گوادر کول فائرڈ پاورسٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدے پر دستخط۔
.
حکومتِ پاکستان بنیادی طور پر سی پیک کے تحت بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے سی پیک کے تحت گوادر 300 میگاواٹ کول فائرڈ پاور سٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدہ طے کیا ہے۔ پاور چائینہ نےکامیابی کے ساتھ اس منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں اور اگلے سات سالوں میں اس پاور اسٹیشن کے کام اور دیکھ بھال کے ذمہ دار ہوگا۔ کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر گوادر کے علاقے میں بجلی کی فراہمی کے مسئلے کو حل کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …