سی پیک کےحطار خصوصی اقتصادی زون میں بار رولنگ مِل کا آرڈر دے دیا گیا۔
.
پاک اسٹیل نے خیبر پختونخواہ (کے پی) کے حطار سپیشل اکنامک زون (ایچ ایس ای زیڈ) میں ایک پلانٹ قائم کیا ہےاور اٹلی کی پرائمٹلز ٹیکنالوجیز سے 500,000 میٹرک ٹن سالانہ پیداواری صلاحیت کے ساتھ ایک ’بار رولنگ مل‘ کا آرڈر دیا ہے۔ اس مِل کا کام 2022 کی چوتھی سہ ماہی میں شروع ہو جائے گا تاکہ 8 ملی میٹر سے 40 ملی میٹر تک کے ڈائمیٹر کے ساتھ کنکریٹ ری انفورسمنٹ سٹیل بارز (ریبارز) تیار ہوں۔ اس پلانٹ کا افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جولائی2021ء میں کیا تھا اور اس میں 200 ملازمتیں پیدا کرنے کا تخمینہ ہے۔ یہ سپیشل اکنامک زون کم ٹیکس پر غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے سی پیک کے تحت تیار کیے جا رہا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …