Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کےکووڈ-19 کے سبب سست روی کا شکار ہونے کی قیاس آرائیوں کے باوجود پیشرفت خوش اسلوبی سے جاری.
Opinion Editorials in Urdu - April 17, 2020

سی پیک کےکووڈ-19 کے سبب سست روی کا شکار ہونے کی قیاس آرائیوں کے باوجود پیشرفت خوش اسلوبی سے جاری.

Enter Your Summary here.

چین- پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کووڈ-19 کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے باوجود خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں نے مشکل گھڑی میں بھی صنعتی اور معاشی و اقتصادی ترقی کے سفر کو جاری رکھا ہوا ہے۔ سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پاکستان اور چین کے عزم اور کوششوں کی وجہ سے وبائی امراض کے اثرات کم سے کم اس منصوبے پر اثر اندازہوئے۔ اسی طرح صدرِ پاکستان عارف علوی کے حالیہ دورہ چین میں
توانائی ورکنگ گروپ کے اجلاس اور منصوبے میں چینی انجینئرز کے تسلسل نے واضح کیا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ کے سست روی یا جمود شکار ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں سراسر غلط بیانی پر مبنی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…