Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت آئی ٹی پارکس کے سبب پاکستان کی ڈیجیٹل برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا،وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی۔
سی پیک کے تحت آئی ٹی پارکس کے سبب پاکستان کی ڈیجیٹل برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا،وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی۔
.
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) کے 47 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حصے کے طور پر تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ ان پارکس کے قیام کے ساتھ ہی پاکستان کی ڈیجیٹل برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔
Comments Off on سی پیک کے تحت آئی ٹی پارکس کے سبب پاکستان کی ڈیجیٹل برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا،وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…