سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون سے کثیرفوائد حاصل ہونگے
.
چائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ کارپوریشن (سی آئی ای سی سی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈو زینلی نے کہا ہے کہ 10 ویں سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں آئی ٹی انڈسٹری جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے قیام کے ساتھ ہی پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر کو نمایاں ترقی حاصل ہوگی۔انہوں نے مزیدکہا کہ دنیا میں ڈیجیٹل اکانومی کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے سبب پاکستان بھی اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کو ترقی دینے کا خواہاں ہے۔
Comments Off on سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون سے کثیرفوائد حاصل ہونگے






