سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی ویلیو چَین رکھنے والے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔
Enter Your Summary here.
سی پیک نے پاک-چین نجی شعبے کی شراکت میں تیزی لائی ہے۔ ڈیوو پاکستان بس سروس اور سکائی ویل آٹوموبائل ، چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں ویلیو چَین متعارف کروانے کے لئے سٹریٹجک الائنس معاہدہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا ہےکہ پاکستان جنوبی ایشیاء کے خطے میں پہلا ملک ہوگا جس کی سڑکوں پر رواں سال برقی گاڑیاں موجود ہوں گی۔ اس موقع پر چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا کہ برقی گاڑیاں پاکستان کی خاطر خواہ ترقی کو فروغ دیں گی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






