Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت بلوچستان کو تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - April 29, 2021

سی پیک کے تحت بلوچستان کو تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیر اعظم عمران خان۔

.

کوئٹہ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی سنگِ بنیاد کی تقریب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے مغربی روٹ کو ترقی دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ موثر کوششوں کے ذریعے سے بلوچستان کو ملک کے دیگر ترقی یافتہ حصوں کی طرح ترقی دی جائے گی۔ اس موقع پر وزیر مواصلات مراد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں سڑک کے منصوبوں سے رابطے بڑھیں گے اور صوبے میں خوشحالی آئے گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت بلوچستان کو تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …