Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا عزم قابلِ تعریف،چین
Latest News Urdu - April 14, 2022

سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا عزم قابلِ تعریف،چین

.

ایک پریس بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے حوالے سے  وزیر اعظم شہباز شریف کے عزم کونہایت قابلِ تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین بی آر آئی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور اسے مشترکہ خوشحالی کا حامل  ایک ترقیاتی ماڈل بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک نے اپنے آغاز سے ہی پاکستان کی معاشی ترقی اور پاکستانیوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا عزم قابلِ تعریف،چین

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…