Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت توانائی کے 11 منصوبے مکمل۔
Latest News Urdu - October 24, 2022

سی پیک کے تحت توانائی کے 11 منصوبے مکمل۔

.

سی پیک کے تحت 6,369 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے 11 پاور پراجیکٹس فعال ہو چکے ہیں جبکہ 10 مزید پراجیکٹس ترقی کے مختلف مراحل میں ہیں۔ ڈیٹا کے مطابق سی پیک پاور پراجیکٹس کے انرجی مکس میں کوئلہ 8,220 میگاواٹ، ہائیڈل 3,428 میگاواٹ، سولر 1000 میگاواٹ اور ونڈ 400 میگاواٹ کے ساتھ نمایاں ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت توانائی کے 11 منصوبے مکمل۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…