سی پیک کے تحت تھر کول بلاک ون منصوبے کا سفر خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے، لی جیگن۔
.
چائینہ سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس ایس آر ایل) کے چیف آپریٹنگ آفیسر لی جیگن نے چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے فریم ورک کے تحت منصوبے تھر کول بلاک ون منصوبے کی پیشرفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پر پیش رفت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ کووڈ-19 وبا کے باوجود ابھی تک کوئلے کی کان کنی سے متعلق 40فیصدکام مکمل ہوچکا ہے اور2022ءسے پاور پلانٹ بھی کام کرنا شروع کر دے گا جبکہ پورا منصوبہ 2023 تک مکمل فعال ہوجائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …