سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اہم ترین ترجیح،منصور خالد،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
.
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین منصور خالد نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ حکومت مسلسل اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے کہ سی پیک کے تمام منصوبوں خاص طور پر خصوصی اقتصادی زونز کے تحت ترقی کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے ان تمام لوگوں کو ہدایت دی جنہوں نے خصوصی اقتصادی زونز میں زمینیں خریدی ہیں اس ماہ کے آخر تک صنعتیں لگانا شروع کردیں وگرنہ وہاں زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی جائے گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …