Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر کوکامیابی سے فعال کر دیا گیا۔
Latest News Urdu - July 12, 2020

سی پیک کے تحت خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر کوکامیابی سے فعال کر دیا گیا۔

Enter Your Summary here.

چین -پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خنجراب سے اسلام آباد تک نیا آپٹیکل فائبر کیبل فعال کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے ٹویٹر پر اس پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔ اگلے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور اسلام آباد سے گوادر تک “ڈیجیٹل ہائی وے پلان” کے تحت کیبل بچھائی جائے گی۔ چین کی حمایت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں اصلاحات اور انقلاب لانے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …