Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت راشکئی اقتصادی زون میں2,000 سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔
Latest News Urdu - March 21, 2021

سی پیک کے تحت راشکئی اقتصادی زون میں2,000 سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔

Enter Your Summary here.

گوادر پرو کے مطابق راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے سنگ بنیاد کے موقع پر 2,000 سے زیادہ سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔اس اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر اور دیگر عہدیداروں نے کی۔اس خصوصی اقتصادی زون میں مناسب جگہ مختص کرنے کے لئے تمام سرمایہ کاروں کی جانب سے اپنے یونٹوں کے قیام کے لئے درخواستوں پر شفاف طریقے سے کارروائی کی جائے گی۔ اجلاس میں خصوصی اقتصادی زون میں اہم پیشرفتوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت راشکئی اقتصادی زون میں2,000 سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔

Check Also

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ …