Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے کابہت جلد آغاز کیا جائے گا۔۔۔
Latest News Urdu - March 17, 2020

سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے کابہت جلد آغاز کیا جائے گا۔۔۔

Enter Your Summary here.

بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے میں ترقیاتی کام کا آغازمئی یا جون میں شروع کیا جائے گا۔ بی او آئی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت نے صنعتی کاری کو فروغ دینے اور پاکستان کی معاشی نمو کو تیز کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پرتین مراحل میں رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے کے قیام کو عمل میں لانے کا عزم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھ…