Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت سرمایہ کاری گوادر میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے نیک شگون۔
Latest News Urdu - March 21, 2023

سی پیک کے تحت سرمایہ کاری گوادر میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے نیک شگون۔

.

گوادر کے سماجی شعبے میں خواتین کی جانب سے ایک بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے اور وہ اب مقامی گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت حاصل کر کے خود کو با اختیار بنا سکتی ہیں۔ گوادر ویمن فیکٹری کو گوادر ویمن ڈویلپمنٹ ایمپلائمنٹ سینٹر بھی کہا جاتا ہے اور یہ 2020 سے کام کر رہا ہے۔ یہ منصوبہ کراچی میں چینی قونصلیٹ اور گوادر ویمن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے درمیان شراکت داری پر مبنی ہےاور اس کے انتظامات چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی چلا رہی ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت سرمایہ کاری گوادر میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے نیک شگون۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…