Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت صنعت کاری کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
Latest News Urdu - June 11, 2021

سی پیک کے تحت صنعت کاری کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔

.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت صنعتی کاری نہایت اہمیت کا حامل شعبہ ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت صنعت کو فروغ دینے اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے قرب و جوار میں نئے صنعتی زون کے قیام کے بارے میں بھی بات کی جو معاشی ترقی ، محصولات میں اضافے اور ملازمت کے مواقعوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت صنعت کاری کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان