Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ایف آئی ای ڈی ایم سی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرنے کے لئے پُر عزم۔
Latest News Urdu - June 1, 2020

سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ایف آئی ای ڈی ایم سی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرنے کے لئے پُر عزم۔

.

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے تمام مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں خصوصاً چینیوں کو ترجیحی خصوصی اقتصادی زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں مشترکہ سرگرمیوں کی دعوت دی ہے۔نیز چیئرمین نے پاکستان میں صنعتی ترقی کے لئے سی پیک کے تحت پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی شعبوں میں چینی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…