سی پیک کے تحت مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے نفاذ میں ایک اور سنگ میل طے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ مانسہرہ -تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے۔واضح رہے کہ مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے 40 کلومیٹر حویلیاں-مانسہرہ فور لین موٹر وے کی توسیع پر مشتمل ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ موٹر وے کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہائی وے پولیس اور ٹول عملہ تعینات ہے جبکہ ہرشاہراہ کے لئے پی سی-1 میں سیکیورٹی لاگت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …