سی پیک کے تحت مانسہرہ۔ تھاکوٹ روڈ پر 99 فیصد سے زیادہ کام مکمل۔
Enter Your Summary here.
بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ چین- پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کے مختلف منصبوں پر کام کی تیز رفتار پیش رفت قابل تحسین ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے ارلی ہارویسٹ منصوبوں میں سے شامل 118 کلومیٹر طویل تھاکوٹ – حویلیاں موٹر وے کے 80 کلومیٹر مانسہرہ۔تھاکوٹ سیکشن پر 99 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ حتمی امور کو بھی بہت جلد نمٹا اسے فعال کیا جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …